Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2248

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

قبیلہ مضر کی مذمت

1 hadith in this chapter

3431

Silsila Sahiha #3431

Sahih

-" إن هذا الحي من مضر، لا تدع لله في الارض عبدا صالحا إلا فتنته واهلكته حتى يدركها الله بجنود من عباده، فيذلها حتى لا تمنع ذنب تلعة".-" إن هذا الحي من مضر، لا تدع لله في الأرض عبدا صالحا إلا فتنته وأهلكته حتى يدركها الله بجنود من عباده، فيذلها حتى لا تمنع ذنب تلعة".

اردو ترجمہ · Urdu

ابوطفیل کہتے ہیں کہ میں اور عمرو بن صلیع، سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”یہ مضر کا قبیلہ اللہ تعالیٰ کے ہر بندے کو فتنے میں مبتلا کرے گا اور اس کی ہلاکت کا سبب بنتا رہے گا، حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے لشکروں کے ذریعے اس کی اس طرح گرفت کرے گا اور اسے ذلیل کر دے گا کہ وہ کسی نالہ کی دم نہ بچا سکے گا۔“