Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2246

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

برائی کا انکار کرنے والے امتیوں کی فضیلت

1 hadith in this chapter

3429

Silsila Sahiha #3429

Sahih

-" إن من امتي قوما يعطون مثل اجور اولهم، ينكرون المنكر".-" إن من أمتي قوما يعطون مثل أجور أولهم، ينكرون المنكر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبدالرحمٰن بن حضرمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میری امت میں ایسے لوگ بھی آئیں گے جنہیں پہلوں کی طرح ثواب ملے گا۔ (‏‏‏‏ ان کی امتیازی صفت یہ ہو گی کہ) وہ برائی کا انکار کریں گے۔“