3413
Silsila Sahiha #3413
Sahih
- (اللهم! سق إلى هذا الطعام عبدا تحبه ويحبك، فطلع سعد [بن ابي وقاص]).- (اللهمّ! سُقْ إلى هذا الطعام عبْداً تحبُّه ويحبُّك، فطلع سعد [بن أبي وقّاص]).
اردو ترجمہ · Urdu
عائشہ بنت سعد اپنے باپ سے بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھانا پڑا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! کسی ایسے آدمی کو اس کھانے کی طرف لے آ، جس سے تو محبت کرتا ہو اور وہ تجھ سے محبت کرتا ہو۔“ اتنے میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ آ گئے۔