Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2234

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا حذیفہ اور ان کی ماں رضی اللہ عنہا کے لیے دعائے مغفرت

1 hadith in this chapter

3411

Silsila Sahiha #3411

Sahih

-" اللهم اغفر لحذيفة ولامه".-" اللهم اغفر لحذيفة ولأمه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز مغرب پڑھی، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو عشاء کی نماز تک (‏‏‏‏نفلی) نماز پڑھتے رہے، جب نماز عشاء سے فارغ ہو کر نکلے تو میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ہو لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کون ہے؟“ میں نے کہا: حذیفہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! حذیفہ اور اس کی ماں کو بخش دے۔“