3410
Silsila Sahiha #3410
Sahih
-" لا اشبع الله بطنه. يعني معاوية".-" لا أشبع الله بطنه. يعني معاوية".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے کچھ لکھوانے کے لیے انہیں بلوا بھیجا۔ انہوں نے کہا وہ کھانا کھا رہے ہیں۔ پھر پیغام بھیجا۔ انہوں نے کہا: وہ کھانا کھا رہے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کے پیٹ کو سیر نہ ہی کرے۔“