Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2194

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انصار صحابہ سے محبت

1 hadith in this chapter

3322

Silsila Sahiha #3322

Sahih

- (الله يعلم ان قلبي يحبكن. قاله لجوار من بني النجار). اخرجه الطبراني في"المعجم الصغير" (ص 15- هندية، 25- الروض النضير)، والبيهقي في"دلائل النبوة" (2/508) من طريقين عن ابي خيثمة- (اللهُ يَعْلَمُ أنَّ قلبي يُحبُّكُنَّ. قالهَ لِجَوَارٍ مِنْ بني النَّجارِ). أخرجه الطبراني في"المعجم الصغير" (ص 15- هندية، 25- الروض النضير)، والبيهقي في"دلائل النبوة" (2/508) من طريقين عن أبي خيثمة

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنو نجار کے قبیلہ سے گزرے اور بچیاں دف بجانے کے ساتھ ساتھ یہ گا رہی تھیں: ہم بنو نجار کی بچیاں ہیں۔ واہ! واہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیسے اچھے پڑوسی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ میرا دل تم سے محبت کرتا ہے۔“