Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2163

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتیازی خصوصیات

1 hadith in this chapter

3220

Silsila Sahiha #3220

Sahih

- (اعطيت ما لم يعط احد من الانبياء. فقلنا: يا رسول الله! ماهو؟ قال: نصرت بالرعب، واعطيت مفاتيح الارض، وسميت احمد، وجعل التراب لي طهورا، وجعلت امتي خير الامم).- (أعطيتُ ما لم يُعْطَ أحدٌ من الأنبياء. فقلنا: يا رسول الله! ماهو؟ قال: نُصِرْتُ بالرُّعبِ، وأُعطيتُ مفاتيحَ الأرض، وسُمّيتُ أحمدَ، وجُعلَ الترابُ لي طهوراً، وجُعلت أمّتي خير الأمم).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے ایسی چیزیں بھی عطا کی گئیں جو (‏‏‏‏ مجھ سے پہلے) کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔“ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! وہ کون سی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏ ‏‏‏‏لوگوں پر میرا) رعب (‏‏‏‏ ‏‏‏‏ڈال کر) میری مدد کی گئی ہے، مجھے زمین کی چابیاں عنایت کی گئیں ہیں، میرا نام احمد رکھا گیا ہے، مٹی کو میرے لیے پاک کرنے والا بنا دیا گیا ہے اور میری امت کو بہترین امت قرار دیا گیا ہے۔“