Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2162

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا ابراہیم، سیدنا عیسی، سیدنا موسی اور سیدنا محمد علیہم الصلاۃ و السلام کی خصوصیات

1 hadith in this chapter

3219

Silsila Sahiha #3219

Sahih

-" ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة، وانا اول من تفتح له ابواب الجنة".-" ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة، وأنا أول من تفتح له أبواب الجنة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اصحاب رسول نے کہا: ابراہیم علیہ السلام خلیل اللہ ہیں، عیسی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا کلمہ اور روح ہیں اور سیدنا موسی ‏‏‏‏علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ نے کلام کی ہے۔ اے اللہ کے رسول! آپ کو کیا عنایت کیا گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روز قیامت آدم ‏‏‏‏علیہ السلام کی ساری اولاد میرے جھنڈے تلے ہو گی، میں وہ شخصیت ہوں جس کے لیے سب سے پہلے جنت کے دروازے کھولے جائیں گے۔“