Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2147

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ”عاتکہ“ نامی تین جدّات

1 hadith in this chapter

3200

Silsila Sahiha #3200

Sahih

-" انا ابن العواتك".-" أنا ابن العواتك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سیابہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین والے دن فرمایا: ”میں عاتکہ نامی عورتوں کا فرزند ہوں۔“