Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2128

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم صاحب جوامع الکلم تھے

1 hadith in this chapter

3177

Silsila Sahiha #3177

Sahih

-" اعطيت فواتح الكلم وخواتمه، قلنا: يا رسول الله علمنا مما علمك الله عز وجل، فعلمنا التشهد".-" أعطيت فواتح الكلم وخواتمه، قلنا: يا رسول الله علمنا مما علمك الله عز وجل، فعلمنا التشهد".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے جامع اور خاتم کلمے عطا کیے گئے ہیں۔“ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کو جو تعلیمات دی ہیں ان میں سے ہمیں بھی کچھ سکھا دیں۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد سکھایا۔