Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2126

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

حکم نبوی کی پیروی کی مثال

1 hadith in this chapter

3168

Silsila Sahiha #3168

Sahih

- (يا ضمرة! اترى ثوبيك مدخليك الجنة؟ فقال: لئن استغفرت لي يا رسول الله! لا اقعد حتى انزعهما عني. فقال النبي صلى الله عليه وسلم: اللهم! اغفر لضمرة بن ثعلبة).- (يا ضَمْرَةُ! أَتَرَى ثَوْبَيْكَ مَدْخلَيْكَ الجنةَ؟ فقال: لَئِنِ استغفرتَ لي يا رسول الله! لا أَقْعُدُ حتى أَنْزِعَهُما عَنّي. فقال النبي صلى الله عليه وسلم: اللهمَّ! اغفر لضَمْرةّ بنِ ثَعْلَبَةَ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ضمرہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں دو یمنی عمدہ پوشاکیں پہن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ضمرہ! تیرا کیا خیال ہے کہ یہ کپڑے تجھے جنت میں داخل کرنے والے ہیں؟“ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اگر آپ میر لئے بخشش طلب کریں تو بیٹھنے سے پہلے اتار دیتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ضمرہ بن ثعبلہ کو بخش دے۔“ (یہ دعا سنتے ہی) اس نے جلدی سے کپڑے اتار دیے۔