Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2110

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

بہترین لوگ اور بہترین اعمال

1 hadith in this chapter

3146

Silsila Sahiha #3146

Sahih

-" خير العمل ان تفارق الدنيا ولسانك رطب من ذكر الله".-" خير العمل أن تفارق الدنيا ولسانك رطب من ذكر الله".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن بسر بازنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دو بدو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، ان میں سے ایک نے کہا: کون سے لوگ بہتر ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سعادت (‏‏‏‏ اور خوشخبری) ہے اس آدمی کے لیے جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھے ہوں۔“ دوسرے نے کہا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین عمل یہ ہے کہ جب تو دنیا سے رخصت ہو تو تیری زبان اللہ تعالیٰ کے ذکر سے تر ہو۔“