Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2108

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

نصف رات قبولیت کا وقت ہے

1 hadith in this chapter

3144

Silsila Sahiha #3144

Sahih

-" تفتح ابواب السماء نصف الليل، فينادي مناد: هل من داع فيستجاب له، هل من سائل فيعطى، هل من مكروب فيفرج عنه، فلا يبقى مسلم يدعو بدعوة إلا استجاب الله عز وجل له إلا زانية تسعى بفرجها او عشارا".-" تفتح أبواب السماء نصف الليل، فينادي مناد: هل من داع فيستجاب له، هل من سائل فيعطى، هل من مكروب فيفرج عنه، فلا يبقى مسلم يدعو بدعوة إلا استجاب الله عز وجل له إلا زانية تسعى بفرجها أو عشارا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عثمان بن ابوعاص ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نصف رات کو آسمان کے کھول دیے جاتے ہیں اور ایک اعلان کرنے والا آواز لگاتا ہے: کوئی ہے پکارنے والا کہ اس کی دعا قبول کی جائے، کیا کوئی ہے سوال کرنے والا کہ اس کو عطا کیا جائے اور کیا کوئی ہے تکلیف زدہ کہ اس کی تکلیف دور کر دی جائے۔ کوئی ایسا مسلمان نہیں ہوتا کہ وہ دعا کرے اور اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول نہ کرے، مگر زانی عورت جو اپنی شرمگاہ کےذریعے کمائی کرتی ہے اور ٹیکس وصول کنندہ (‏‏‏‏ان دو کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں)۔“