Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2105

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

وزن میں بھاری اذکار

1 hadith in this chapter

3141

Silsila Sahiha #3141

Sahih

-" بخ بخ - واشار بيده لخمس - ما اثقلهن في الميزان: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله اكبر والولد الصالح يتوفى للمرء المسلم فيحتسبه".-" بخ بخ - وأشار بيده لخمس - ما أثقلهن في الميزان: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر والولد الصالح يتوفى للمرء المسلم فيحتسبه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسلمی رضی اللہ عنہ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے، سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”واہ! واہ!“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلی کے ساتھ پانچ کا اشارہ کیا اور فرمایا: (‏‏‏‏یہ اذکار) ترازو میں کتنے بھاری ہوں گے: «سبحان الله» ‏‏‏‏، «الحمد لله»، «لا اله الا الله، الله اكبر» (‏‏‏‏اور پانچویں چیز) فوت ہونے والا کسی کا نیک بیٹا ہے، کہ اس کا باپ اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید رکھ کر صبر کرتا ہے۔“