Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2104

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

اولیا اللہ کی علامت

2 hadiths in this chapter

3139

Silsila Sahiha #3139

Sahih

-" اولياء الله الذين إذا رءوا ذكر الله".-" أولياء الله الذين إذا رءوا ذكر الله".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے اولیاء وہ ہیں کہ جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آ جاتا ہے۔“

3140

Silsila Sahiha #3140

Sahih

-" اولياء الله هم الذين يذكر الله لرؤيتهم".-" أولياء الله هم الذين يذكر الله لرؤيتهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان «أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّـهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ» (۱۰-يونس:۶۲) ”خبردار! بیشک اللہ کے اولیا پر کوئی خوف نہ ہو گا اور نہ وہ غمزدہ ہوں گے“ کے بارے میں فرمایا: ”اللہ کے اولیاء وہ لوگ ہیں، جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آ جاتا ہے۔“