3085
Silsila Sahiha #3085
Sahih
- (اما إن ربك يحب المحامد).- (أما إنّ ربَّك يُحبُّ المحامدَ).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ کہتے ہے: میں شاعر تھا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے اپنے رب کی تعریف کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خبردار! بلاشبہ تمہارا رب تعریفیں پسند کرتا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ مجھے کچھ نہ کہا۔