Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2079

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے والے لوگ افضل ہیں

1 hadith in this chapter

3084

Silsila Sahiha #3084

Sahih

-" افضل عباد الله تعالى يوم القيامة الحمادون".-" أفضل عباد الله تعالى يوم القيامة الحمادون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے سب سے افضل لوگ ہوں گے۔“