Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2053

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

بستی میں داخل ہونے کی دعا

1 hadith in this chapter

3048

Silsila Sahiha #3048

Sahih

-" كان إذا اراد دخول قرية لم يدخلها حتى يقول: اللهم رب السماوات السبع وما اظلت، ورب الارضين السبع وما اقلت، ورب الرياح وما اذرت، ورب الشياطين وما اضلت، إني اسالك خيرها وخير ما فيها واعوذ بك من شرها وشر ما فيها".-" كان إذا أراد دخول قرية لم يدخلها حتى يقول: اللهم رب السماوات السبع وما أظلت، ورب الأرضين السبع وما أقلت، ورب الرياح وما أذرت، ورب الشياطين وما أضلت، إني أسألك خيرها وخير ما فيها وأعوذ بك من شرها وشر ما فيها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابولبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی گاؤں میں داخل ہونا چاہتے تو اس میں داخل ہونے سے پہلے یہ دعا پڑھے تھے: ”اے اللہ! سات آسمان اور ان کے نیچے بسنے والی مخلوقات کے رب! سات زمینوں اور ان پر بسنے والی مخلوقات کے رب، ہواؤں اور اس میں اڑنے والی چیزوں کے رب، شیطانوں اور ان کی وجہ سے گمراہ ہونے والی مخلوقات کے رب! میں تجھ سے اس گاؤں کی خیر اور جو کچھ اس میں ہے، اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں، اس گاؤں کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے، اس کے شر سے۔“