2983
Silsila Sahiha #2983
Sahih
- (غنيمة مجالس الذكر؛ الجنة).- (غنيمة مجالس الذكر؛ الجنّة).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبدالله بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجالس ذکر کی غنیمت کیا ہے؟ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجالس ذکر کی غنیمت جنت ہے۔“