Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 1973

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

سریلی آواز، قرآن مجید کی زینت ہے

2 hadiths in this chapter

2915

Silsila Sahiha #2915

Sahih

-" حسن الصوت زينة القرآن".-" حسن الصوت زينة القرآن".

اردو ترجمہ · Urdu

علقمہ بن قیس کہتے ہیں: میں ایسا آدمی تھا جسے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی تلاوت کے سلسلہ میں حسن صوت سے نوازا تھا، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ میری طرف پیغام بھیجتے، پھر میں ان پر تلاوت کرتا تھا۔ جب میں (‏‏‏‏معینہ) قرأت سے فارغ ہوتا تو وہ کہتے مزید سناؤ کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”حسن صوت، قرآن مجید کی زینت ہے۔“

2916

Silsila Sahiha #2916

Sahih

-" زينوا القرآن باصواتكم، فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا".-" زينوا القرآن بأصواتكم، فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا برا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن مجید کو اپنی آوازوں کے ساتھ مزین کرو، بیشک خوبصورت آواز اس کے حسن میں اضافہ کرتی ہے۔“