Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1942

آداب اور اجازت طلب کرنا

کھتی باڑی کے لیے بعض عربی الفاظ کی تعلیم

1 hadith in this chapter

2875

Silsila Sahiha #2875

Sahih

-" لا يقولن احدكم: زرعت، ولكن ليقل: حرثت".-" لا يقولن أحدكم: زرعت، ولكن ليقل: حرثت".

اردو ترجمہ · Urdu

محمد بن سیرین، سیدنا ابوہریرہ ہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏ اگر کوئی آدمی عربی زبان میں یہ کہنا چاہتا ہے کہ میں نے فصل کاشت کی تو) وہ «زَرَعتُ» نہ کہے، بلکہ «حرثت» کہے۔“ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نہیں سنا: «أَفَرَأَيْتُمْ مَا تَحْرُثُونَ ٭ أَأَنْتُمْ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ» ”‏‏‏‏اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو۔ اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں۔“ (۵۶-الواقعة:۶۳، ۶۴)‏‏‏‏