2874
Silsila Sahiha #2874
Sahih
-" لا يشكر الله من لا يشكر الناس".-" لا يشكر الله من لا يشكر الناس".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کا شکر ادا نہ کر سکنے والا اللہ تعالیٰ کا شکر کیسے ادا کر سکتا ہے۔“