2842
Silsila Sahiha #2842
Sahih
-" من ابلي بلاء فذكره، فقد شكره وإن كتمه فقد كفره".-" من أبلي بلاء فذكره، فقد شكره وإن كتمه فقد كفره".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے کسی انعام سے نوازا گیا اور اس نے اس کا ذکر کیا تو اس نے اس کا شکریہ ادا کر دیا اور جس نے اسے چھپایا اس نے ناشکری کی۔“