Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1832

آداب اور اجازت طلب کرنا

عظیم امور پسندیدہ اور گھٹیا امور ناپسندیدہ ہیں

2 hadiths in this chapter

2740

Silsila Sahiha #2740

Sahih

-" إن الله يحب معالي الامور واشرافها ويكره سفسافها".-" إن الله يحب معالي الأمور وأشرافها ويكره سفسافها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ رفعت و عزت والے امور پسند کرتا ہے اور ذلت و ذلالت والے امور کو ناپسند کرتا ہے۔“

2741

Silsila Sahiha #2741

Sahih

-" إن الله عز وجل كريم يحب الكرم ومعالي الاخلاق، ويبغض سفسافها".-" إن الله عز وجل كريم يحب الكرم ومعالي الأخلاق، ويبغض سفسافها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سھل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ «‏‏‏‏ صلی اللہ علیہ وسلم ‏‏‏‏» نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ مہربان ہے، مہربانی اور بلند اخلاق کو پسند کرتا ہے اور ردّی اخلاق سے نفرت کرتا ہے۔“