Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1830

آداب اور اجازت طلب کرنا

تکلف وتصنع سے گفتگو کرنے والے لوگ ناپسندیدہ ہیں

1 hadith in this chapter

2738

Silsila Sahiha #2738

Sahih

-" إن الله عز وجل يبغض البليغ من الرجال، الذي يتخلل بلسانه تخلل الباقرة بلسانها".-" إن الله عز وجل يبغض البليغ من الرجال، الذي يتخلل بلسانه تخلل الباقرة بلسانها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏بلاشبہ اللہ آدمیوں میں سے اس بلاغت جھاڑنے والے شخص کو سخت ناپسند کرتا ہے جو (‏‏‏‏منہ پھاڑ پهاڑ کر تکلف و تصنع سے گفتگو کرتے ہوئے) اپنی زبان کو گائے کے جگالی کرنے کی طرح باربار پهیرتا ہے۔“