2721
Silsila Sahiha #2721
Sahih
-" اكتني بابنك عبد الله ـ يعني ابن الزبير ـ انت ام عبد الله".-" اكتني بابنك عبد الله ـ يعني ابن الزبير ـ أنت أم عبد الله".
اردو ترجمہ · Urdu
ہشام اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے علاوہ آپ کی تمام بیویوں کی کنیتیں ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اپنے بیٹے عبداللہ (جو زبیر کا بیٹا ہے) کے نام پر ام عبداللہ کنیت رکھ لے۔“ اس کے بعد ان کی وفات تک انہیں ام عبداللہ کہا جاتا تھا، حلانکہ ان کی اپنی اولاد نہیں تھی۔