Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1804

آداب اور اجازت طلب کرنا

خطبہ جمعہ کے آداب

1 hadith in this chapter

2711

Silsila Sahiha #2711

Sahih

-" إذا قلت للناس انصتوا وهم يتكلمون، فقد الغيت على نفسك".-" إذا قلت للناس أنصتوا وهم يتكلمون، فقد ألغيت على نفسك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏جب امام جمعہ کے دن خطبہ دے رہا ہو اور) تو باتیں کرنے والے لوگوں کو کہے کہ چپ ہو جاؤ، تو یہ تیرا لغو اور بیہودہ کام شمار ہو گا۔“