Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1803

آداب اور اجازت طلب کرنا

منافق کو سید کہنا غضب الٰہی کا سبب ہے

2 hadiths in this chapter

2709

Silsila Sahiha #2709

Sahih

-" إذا قال الرجل للمنافق يا سيد فقد اغضب ربه تبارك وتعالى".-" إذا قال الرجل للمنافق يا سيد فقد أغضب ربه تبارك وتعالى".

اردو ترجمہ · Urdu

عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے منافق کو ”اے میرے سردار“ کہہ کر بلایا اس نے اپنے رب کو ناراض کر دیا۔“

2710

Silsila Sahiha #2710

Sahih

-" لا تقولوا للمنافق سيدنا فإنه إن يك سيدكم فقد اسخطتم ربكم عز وجل".-" لا تقولوا للمنافق سيدنا فإنه إن يك سيدكم فقد أسخطتم ربكم عز وجل".

اردو ترجمہ · Urdu

عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منافق کو یوں نہ کہو: اے ہمارے سردار۔ کیونکہ اگر ایسا شخص تمہارا سردار ہوا تو یقیناً تم اپنے ربّ عزوجل کو (‏‏‏‏اپنے آپ پر) ناراض کر دو گے۔“