Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1671

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مصلحت پسندی

1 hadith in this chapter

2507

Silsila Sahiha #2507

Sahih

- (إنهم خيروني (بين) ان يسالوني بالفحش، اويبخلوني؛ فلست بباخل).- (إنّهم خيروني (بين) أن يسألوني بالفُحشِ، أويُبخّلوني؛ فلستُ بباخِلٍ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ‏‏‏‏نے کوئی چیز تقسیم کی۔ میں نے کہا: اللہ کی قسم! اے اللہ کے رسول! دوسرے لوگ اس کے زیادہ حقدار تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏درحقیقت) ان لوگوں نے مجھے (‏‏‏‏دو امور کا) اختیار دیا: یا تو مجھ سے بدتمیزی سے مانگتے یا پھر مجھے بخیل کہتے اور میں بخیل نہیں ہوں۔“