Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1652

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

جہنمی اور جنتی لوگوں کی صفات

1 hadith in this chapter

2488

Silsila Sahiha #2488

Sahih

-" إن اهل النار كل جعظري جواظ مستكبر جماع مناع، واهل الجنة الضعفاء المغلوبون".-" إن أهل النار كل جعظري جواظ مستكبر جماع مناع، وأهل الجنة الضعفاء المغلوبون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بدمزاج (‏‏‏‏و بدخلق)، اکڑ کر چلنے والا، متکبر، بہت زیادہ مال جمع کرنے والا اور بہت زیادہ بخل کرنے والا سب جہنمی لوگ ہیں اور کمزور اور مغلوب لوگ جنتی ہیں۔“