Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1633

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

افضل لوگوں کا بیویوں کے ساتھ رویہ

1 hadith in this chapter

2468

Silsila Sahiha #2468

Sahih

-" اكمل المؤمنين إيمانا احسنهم خلقا، وخياركم خياركم لنسائهم".-" أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا، وخياركم خياركم لنسائهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کے لحاظ سے مومنوں میں سے اکمل وہ ہیں جو ان میں سے اخلاق کے اعتبار سے بہت عمدہ ہیں اور تم میں سے اچھے لوگ وہ ہیں جو اپنی عورتوں کے لیے بہتر ہیں۔“