Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1632

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

نرم مزاج اور ہر دلعزیز لوگوں کی فضیلت

1 hadith in this chapter

2467

Silsila Sahiha #2467

Sahih

-" اكمل المؤمنين إيمانا احاسنهم اخلاقا الموطؤون اكنافا الذين يالفون ويؤلفون ولا خير فيمن لا يالف ولا يؤلف".-" أكمل المؤمنين إيمانا أحاسنهم أخلاقا الموطؤون أكنافا الذين يألفون ويؤلفون ولا خير فيمن لا يألف ولا يؤلف".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کے لحاظ سے مومنوں میں سے مکمل وہ ہیں جو ان میں سے اخلاق کے لحاظ سے بہت بہتر ہوں، جو اپنے کندھے بچھا کر رکھتے ہوں اور جو محبت کرتے ہوں اور ا‏‏‏‏ن سے محبت کی جاتی ہو اور ایسے شخص میں تو کوئی خیر نہیں جو نہ خود محبت کرتا ہو اور نہ ا‏‏‏‏س سے محبت کی جاتی ہو۔“