Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1623

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

والدین کی رضامندی، اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے معیار

1 hadith in this chapter

2455

Silsila Sahiha #2455

Sahih

-" رضى الرب في رضى الوالد وسخط الرب في سخط الوالد".-" رضى الرب في رضى الوالد وسخط الرب في سخط الوالد".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی رضا مندی باپ کی رضا مندی میں ہے اور اللہ کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں۔“