Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1622

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

والدین کے حکم پر بیوی کو طلاق

1 hadith in this chapter

2454

Silsila Sahiha #2454

Sahih

-" اطع اباك وطلقها".-" أطع أباك وطلقها".

اردو ترجمہ · Urdu

حمزہ بن عبداللہ بن عمر اپنے باپ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میری ایک بیوی تھی، جس سے میں محبت کرتا تھا اور (‏‏‏‏میرے باپ) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ا‏‏‏‏س سے نفرت کرتے تھے۔ میرے باپ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس کو طلاق دے دو۔ لیکن میں نے انکار کر دیا۔ انہوں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”اپنے باپ کی فرمانبرداری کرو اور اس کو طلاق دے دو۔“