Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1611

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

نرم و گداز دلوں کی فضیلت

1 hadith in this chapter

2440

Silsila Sahiha #2440

Sahih

-" إن لله آنية من اهل الارض، وآنية ربكم قلوب عباده الصالحين، واحبها إليه الينها وارقها".-" إن لله آنية من أهل الأرض، وآنية ربكم قلوب عباده الصالحين، وأحبها إليه ألينها وأرقها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوعنبہ خولانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے برتن ہیں، جن کا تعلق اہل زمین سے ہے، تمہارے پروردگار کے برتن نیک لوگوں کے دل ہیں اور ان میں سے اسے سب سے زیادہ پسندیدہ زیادہ نرمی اور شفقت والے ہیں۔“