Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1610

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

وفائے عہد اور نرم مزاجی کی فضیلت

1 hadith in this chapter

2439

Silsila Sahiha #2439

Sahih

-" إن خير عباد الله من هذه الامة الموفون المطيبون".-" إن خير عباد الله من هذه الأمة الموفون المطيبون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اس امت میں سے اللہ تعالیٰ کے بہترین بندے وہ ہیں جو وعدہ پورا کرنے والے، نرم مزاج (اور خوش اخلاق) ہوں۔“