Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1580

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

اللہ تعالیٰ سے کیسے شرمایا جائے؟

1 hadith in this chapter

2356

Silsila Sahiha #2356

Sahih

-" اوصيك ان تستحي من الله عز وجل كما تستحي رجلا من صالحي قومك".-" أوصيك أن تستحي من الله عز وجل كما تستحي رجلا من صالحي قومك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سعید بن زید انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے الله کے رسول! مجھے نصیحت فرمائیں۔ آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ تو الله تعالیٰ سے اس طرح شرم کر جس طرح تو اپنی قوم کے نیکوکار شخص سے شرماتا ہے۔“