Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1578

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

شرم و حیا کے فقدان کا انجام

1 hadith in this chapter

2352

Silsila Sahiha #2352

Sahih

-" آخر ما ادرك الناس من كلام النبوة الاولى، إذا لم تستح فاصنع ما شئت".-" آخر ما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى، إذا لم تستح فاصنع ما شئت".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏پہلی نبوت کے کلام سے لوگوں کو آخری بات یہ ملی ہے کہ جب تو حیاء نہ کرے تو جو چاہے کرتا پھرے۔“