Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 19 · Chapter 1555

نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث

اللہ تعالیٰ کس کی ملاقات پسند اور کس کی ناپسند کرتا ہے

1 hadith in this chapter

2325

Silsila Sahiha #2325

Sahih

- (قال الله تبارك وتعالى: إذا احب عبدي لقائي احببت لقاءه، وإذا كره لقائي كرهت لقاءه).- (قال الله تبارك وتعالى: إذا أحب عبدي لقائي أحببتُ لقاءه، وإذا كره لقائي كرهتُ لقاءه).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: جب میرا بندہ میری ملاقات پسند کرتا ہے تو میں بھی اس کی ملاقات پسند کرتا ہوں اور جب وہ میری ملاقات ناپسند کرتا ہے میں بھی اس کی ملاقات نا پسند کرتا ہوں۔“