2297
Silsila Sahiha #2297
Sahih
-" لا يزال الله يغرس في هذا الدين غرسا يستعملهم في طاعته".-" لا يزال الله يغرس في هذا الدين غرسا يستعملهم في طاعته".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوعنبہ خولانی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ اس دین میں ایسے لوگ پیدا کرتا رہے گا، جنہیں وہ اپنی اطاعت و فرمانبرداری کی توفیق دے گا۔“