Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1528

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

معذب اقوام کی جائے عذاب سے کیسے گزرا جائے؟

2 hadiths in this chapter

2293

Silsila Sahiha #2293

Sahih

- (إذا مررتم على ارض قد اهلكت بها امة من الامم؛ فاغذوا السير).- (إذا مررتُم على أرضٍ قد أهلكت بها أمَّةٌ من الأمم؛ فأغِذُّوا السَّيْر).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب تم ایسی زمین سے گزرو جہاں کوئی امت ہلاک ہوئی ہو، تو تیز چلا کرو۔“

2294

Silsila Sahiha #2294

Sahih

-" لا تدخلوا على هؤلاء القوم المعذبين إلا ان تكونوا باكين، فإن لم تكونوا باكين فلا تدخلوا عليهم ان يصيبكم ما اصابهم".-" لا تدخلوا على هؤلاء القوم المعذبين إلا أن تكونوا باكين، فإن لم تكونوا باكين فلا تدخلوا عليهم أن يصيبكم ما أصابهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حجر مقام کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ”جن مقامات میں گزشتہ اقوام کو عذاب دیا گیا وہاں داخل نہ ہوا کرو۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں بھی اسی عذاب میں مبتلا کر دیا جائے۔“ پھر آپ نے کجاوہ پر بیٹھے بیٹھے اپنی چادر اوپر اوڑھ لی۔