2281
Silsila Sahiha #2281
Sahih
-" من البر ان تصل صديق ابيك".-" من البر أن تصل صديق أبيك".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بھی نیکی ہے کہ تم اپنے باپ کے دوست کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آو۔“