Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1518

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

جنگل میں مقیم ہونے، شکار کے پیچھے پڑنے اور بادشاہوں کے دروازوں پر آنے کی نحوستیں

1 hadith in this chapter

2280

Silsila Sahiha #2280

Sahih

-" من بدا جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن اتى ابواب السطان افتتن وما ازداد احد من السلطان قربا إلا ازداد من الله بعدا".-" من بدا جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن أتى أبواب السطان افتتن وما ازداد أحد من السلطان قربا إلا ازداد من الله بعدا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جنگل میں اقامت اختیار کی، وہ سخت دل ہو گیا جو شکار کے پیچھے چل پڑا وہ غافل ہو گیا، جو بادشاہ کے دروازے پر آیا وہ فتنے میں پڑ گیا اور جو آدمی بادشاہ کے جتنا قریب ہوتا جائے گا وہ اللہ تعالیٰ سے اتنا ہی دور ہوتا جائے گا۔“