Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1514

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

مومن کی مثال کھجور کے درخت کی سی ہے

1 hadith in this chapter

2276

Silsila Sahiha #2276

Sahih

-" مثل المؤمن مثل النخلة، ما اخذت منها من شيء نفعك".-" مثل المؤمن مثل النخلة، ما أخذت منها من شيء نفعك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی مثال کھجور کے درخت کی ہے۔ تم اس سے جو چیز لو گے، وہ تم کو فائدہ دے گی۔“