Silsila Sahiha #2274
-" مثل المؤمن مثل السنبلة، تميل احيانا وتقوم احيانا".-" مثل المؤمن مثل السنبلة، تميل أحيانا وتقوم أحيانا".
اردو ترجمہ · Urdu
نبى کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کى مثال اس بالى کى طرح ہے جو کبھی ادھر جھکتى ہے، کبھی ادھر جھکتى ہے .“ یہ حدیث سیدنا انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے مروى ہے۔