Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1507

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

دل کی کیفیت بدلتی رہتی ہے

1 hadith in this chapter

2268

Silsila Sahiha #2268

Sahih

-" ما من القلوب قلب إلا وله سحابة كسحابة القمر، بينا القمر مضيء إذ علته سحابة فاظلم، إذ تجلت عنه فاضاء".-" ما من القلوب قلب إلا وله سحابة كسحابة القمر، بينا القمر مضيء إذ علته سحابة فأظلم، إذ تجلت عنه فأضاء".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چاند کے سامنے آ کر (چاند کی روشنی کو ختم یا مدھم کر دینے والی) بدلی کی طرح ہر دل پر (گناہوں کی) بدلی چھا جاتی ہے۔ (تم دیکھتے ہو کہ) چاند چمک رہا ہوتا ہے، اچانک اس کے سامنے بدلی آ جاتی ہے اور وہ تاریک ہو جاتا ہے، جب بدلی سامنے سے ہٹ جاتی ہے تو وہ روشن ہو جاتا ہے (یہی معاملہ دل کا ہے)۔“