Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1473

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

نوع بنوع کے کھانوں کو ترجیح دینا کیسا ہے؟

1 hadith in this chapter

2226

Silsila Sahiha #2226

Sahih

-" إن من شرار امتي الذين غذوا بالنعيم، الذين يطلبون الوان الطعام والوان الثياب، يتشدقون بالكلام".-" إن من شرار أمتي الذين غذوا بالنعيم، الذين يطلبون ألوان الطعام وألوان الثياب، يتشدقون بالكلام".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے بدترین لوگ وہ ہیں جنہیں مختلف نعمتوں سے نوازا گیا، لیکن انہوں نے (آخرت کو بھلا کر) قسما قسم کے کھانوں اور رنگا رنگ کے کپڑوں پر بھر پور توجہ دینا اور فصیح و بلیغ گفتگو کرنے کے لیے باچھوں کو موڑنا شروع کر دیا۔“