Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1472

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

کھانے پینے کو زیادہ اہمیت نہ دی جائے

1 hadith in this chapter

2225

Silsila Sahiha #2225

Sahih

-" إن مطعم ابن آدم قد ضرب للدنيا مثلا، فانظر ما يخرج من ابن آدم وإن قزحه وملحه، قد علم إلى ما يصير".-" إن مطعم ابن آدم قد ضرب للدنيا مثلا، فانظر ما يخرج من ابن آدم وإن قزحه وملحه، قد علم إلى ما يصير".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابن آدم کے کھانے نے دنیا کے لئے ایک مثال بیان کی ہے، آپ دیکھیں کہ (کھانا کھانے کے بعد) ابن آدم سے (پائخانے کی صورت میں اس سے) کیا نکلتا ہے، اگرچہ کھانا مسالے دار اور نمکین ہو، وہ جانتا ہے کہ (بالآخر) اس نے کیا ہو جانا ہے۔“