2221
Silsila Sahiha #2221
Sahih
-" إن فيكم قوما يتعبدون حتى يعجبوا الناس، ويعجبهم انفسهم، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية".-" إن فيكم قوما يتعبدون حتى يعجبوا الناس، ويعجبهم أنفسهم، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک تم میں سے بعض لوگ اتنی عبادت کریں کہ لوگوں کو اور خود ان کو تعجب ہونے لگے گا، لیکن وہ دین سے (بیزار ہو کر) یوں نکلیں گے جیسے تیر شکار کو چیرتے ہوئے تیزی سے دوسری طرف سے نکل جاتا ہے۔“