Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1467

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

آخرت کی گھاٹیاں طے کرنے کے لیے گناہوں کا بوجھ کم ہونا چاہیے

1 hadith in this chapter

2220

Silsila Sahiha #2220

Sahih

-" إن بين ايديكم عقبة كؤودا، لا ينجو منها إلا كل مخف".-" إن بين أيديكم عقبة كؤودا، لا ينجو منها إلا كل مخف".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے سامنے (آخرت کی) دشوار گزار گھاٹی ہے، جس سے نجات پانے والا وہی ہو گا جو (گناہوں کے بوجھ سے) ہلکا ہو گا۔“